28 ستمبر 2011 - 20:30

انڈونشیا میں حکام کے مطابق ایک طیارہ میں اٹھارہ افراد سوار تھے جوگر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں تمام افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: انڈونشیا میں حکام کے مطابق ایک طیارہ میں اٹھارہ افراد سوار تھے جوگر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں تمام افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔یہ طیارہ جمعرات کے روز ملک کے غربی علاقے سماٹرا پر پرواز کے دوران لاپتہ ہو گیا تھا۔حکام کے مطابق امدادی ٹیمیں سماٹرا کے گاؤں بہروک کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔انڈونیشیا میں وزارتِ ٹرانسپورٹ کے ترجمان کے مطابق CASA C-212جہاز سماٹرا سے صوبہ آچے کی جانب ایک گھنٹے کی پرواز پر تھا۔ترجمان کے مطابق ائیر ٹریفک کنٹرول کو ایمرجنسی کا سگنل بھیجنےکے بعد جہاز کا رابطہ ٹوٹ گیا۔ ...........

/169